عمران خان کو 80 فیصد ووٹ ملنے کے چانس


ملک بھر کے اندر اس وقت جو صورتحال اور سیاسی گرما گرمی اور گہما گہمی دیکھنے کو مل رہی ہے اس سے یہ بات بالکل واضح طور پر سامنے آ رہی ہے کہ پاکستان کے اندر جو موجودہ ایک پارلیمانی نظام ہے وہ مکمل طور پر ناکام ہے اور ملک کو چلانے کے لیے ناکافی ہے خاص کر اسٹیبلشمنٹ کی بار بار کی مداخلت نے اس نظام کا بیڑا غرق کر دیا ہے اس ملک پر اتنی سیاست دانوں نے حکومت نہیں کی جتنی فوجی آمروں نے کی ہے اب عمران خان سے عوام کی امید بن چکی ہے کہ وہ ملک کے اندر کسی قسم کی تبدیلی لے آئیں گے اور اس عوام کی جو تعریف کی ہے جو ان کی قسمت میں لکھی جا چکی تو بدل جائے گی لیکن آٹھ ماہ گزرنے کے باوجود ابھی تک صرف نعرے لگ رہے ہیں

بلکہ پہلے جو تبدیلی کے نعرے لگ رہے تھے وہ بھی ختم ہوچکے ہیں اب عمران خان امید کا محور بن چکے ہیں اور لوگوں کی خواہش ہے کے جس طرح ہونے مشکل اوقات میں اپنے آپ کو مضبوط رکھیں سے اس مشکل وقت میں اپنے عوام کو اپنے ملک کو مضبوط رکھیں گے اور اس ملک کی قسمت کو بدل دیں گے عمران خان اس وقت پاکستان کے مستقبل کی ضامن ہے اور کوئی دوسرا ایسا دکھائی نہیں دیتا جو اس ملک کو آگے لے کر جا سکے مزید تفصیلات جاننے کے لیے کلک کریں