بلاول بھٹو جو اکثر اپنے جملوں کی وجہ سے خبروں کی زینت رہتے ہیں ان کی اب ایک خبر منظر عام پر آ ئی جس میں ان کا کہنا تھا کہ میری ہونیوالی بیوی میں حس مزاح ہو نی چاہیے تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ والدہ کہتیں تھیں کہ غصے میں آنے کے بعد جواب فوراً نہیں دینا چاہیے بلکہ 10 تک گنتی گننی چاہیے پھر جواب دینا چاہیے ان کا مزید کہنا تھا کہ والدہ نے کہا تھا کہ میرے پاپا جیل میں تھے والدہ کہتیں تھیں کہ جب وہ باہر آئیں گے تو ہمارے اچھے دن ضرور شروع ہوں گے پھر ایسا ہی ہوا
وہ باہر آئے تو ہمارے اچھے دن شروع ہو گئے مجھے آکسفورڈ یونیورسٹی میں داخلہ مل گیا اور انہوں نے مزید کہا کہ میں اس سے شادی کروں گا جس میں حس مزاح ہو میری بہنوں کیساتھ اس کی بنتی ہو اوروہ ذہین ہو ذہنی ہم آہنگی بھی ضرور ہونی چاہیے نابالغ سیاستدان بلاول بھٹو کی گفتگو ، دوستو آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں شکریہ