عمران خان صدارتی نظام لانے جا رہا ہے


پاکستان نہ صرف بلکہ پوری دنیا میں ہی کچھ لوگ پیشن گوئیوں کی وجہ سے بہت مشہور ہوتے ہیں ان کی وجہ شہرت ہی پیشن گوئیاں ہوتیں ہیں آپ کو اگر یا د ہو تو پچھلی دو دہائیوں میں پیر پگاڑا بہت مشہور ہو ا کرتے تھے لیکن آج کل خبروں کی زینت پیر پنجر سرکار ہیں جن کی سیاست کے بارے میں پیشن گوئیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پیر پنجر کا کہنا ہے کہ عمران خان صدارتی نظام لانے جا رہا ہے اگر میری پیشن گوئی غلط ثابت ہوتی ہے تو میری قبر پر آ کر اینٹیں مارنا کیا عمران خان اس جمہوریت کے ماحول سے نکل کر صدارتی نظام لا پائیں گے اگر ایسا ہو جائئے

تو یہ پاکستان کی سیاست میں ایک بہت بڑی تبدیلی اور سیاسی بوچھال کا سبب بنے گی کیونکہ پاکستان میں جو نظام سیاست چل رہا ہے بہت پرانا اور فرسودہ نظام سیاست ہے اس کی تبدیلی کے لئے انتہائی محنت کی ضرورت ہے اس کی اور بھی بہت سی وجوہات ہیں جو ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں دوستوآپ سے گزارش ہے کہ اگر آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کریں اور کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار بھی ضرور کریں ہمیں اپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ویڈیو ملاحظہ کریں