چین میں پاکستانی لڑکیوں کو کیوں بیاہ کے لے جایا جاتا ہے جانئیے


چین سے آئے نوجوان کیسے پاکستانیوں لڑکیوں کو پیار کے جال میں پھنسا کر شادی کر کے لے جا رہے ہیں اور یہاں پر لوگ کیسے اپنی بیٹیاںسے غیر ملکی سے بیہانے کی خواہش میں دھڑا دھڑ شادی کر رہے ہیں لیکن اس کے پیچھے کونسا مکروہ دھندہ چل رہا ہے وہ بے نقاب ہو چکا ہے کیونکہ مشہور اینکر پرسن اقرار الحسن نے بھی اس مکروہ دھندے کوبے نقاب کر دیا دراصل ان لڑکیوں کو یہاں سے لے جانے کے بعد ان کو کیسے کیسے استعمال کیا جاتا ہے اور ان سے کیا مکرہ فعل کئے جاتے ہیں وہ ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں اور ایک بات اور جو سوچنے کی ہے کہ پاکستان کی معیشت اتنی مستحکم بھی نہیں ہے یہاں پاکستان کا روپیہ ڈالر کے مقابلے میں نہیں ہے جو پاکستانی لڑکیوں سے شادی کر کے انہیں کوئی معاشی فائدہ حاصل ہو سکے

البتہ ان کے جسمانی اعضاء کو بیچ کر ضرور انہیں معاشی فوائد حاصل ہو رہے ہیں پاکستان کی بیٹیاں کس طرح اس پرائے ملک میں اذیت کا شکار ہو رہی ہیں حکومت وقت کو اس پر کڑا نوٹس لینا چاہیے یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی معتدد بار ایسا ہو چکا ہے کہ چائنہ کہ لوگ ہی پاکستان میں اور بھی گھنائونے کاموں وارداتوں میں ملوث رہے ہیں جیسے کچھ عرصے قبل اے ٹی ایم زکو ہیک ہونا اور ساتھ ہی بینک اکاونٹس کی ہیکنگ اس میں چائنہ سر فہرست رہا ہے دوستوں ویڈیو مکمل دیکھیں اور آپ کو ہماری پوسٹ پسندآئی تو دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور اس مکروہ دھندے کو بے نقاب کرنے میں ہماری مدد کریں تاکہ کوئی اور پاکستان کی بیٹی ان درندوں کی معاشی ہوس کا نشانہ نہ بن سکے شکریہ ویڈیو ملاحظہ کریں