گزشتہ دنوں پاکستان کا ایک انتہائی مصروف علاقہ اور شہر کوئٹہ بم دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا اور ایک مخصوص کمیونٹی کو نشانہ بناکر کافی بڑی تعداد کے اندر لوگوں کو جان سے مارا گیا یہ ہزارہ کمیونٹی کے لوگ ہیں کہ جن کو مستقل طور پر ٹارگٹ کیا جارہا ہے اور کوئی ایسا مہینے نہیں گزرتا کہ جن میں ان کے کسی فرد کو جان سے نہ مارا جاتا ہوں اس کے ساتھ ساتھ پاکستان بھر کے اندر جس طرح کے خودکش دھماکے ہو رہے ہیں اور جس طرح دھماکے کئے جارہے ہیں اور عوامی مقامات کو نشانہ بنایا جارہا ہے اسے یہ لگ رہا ہے کہ پاکستان کے اندر دہشت گردوں کے نیٹ ورک دوبارہ سے باہر ہوچکے ہیں اور وہ پاکستان میں کسی وقت بھی کوئی بڑی کارروائی کر سکتے ہیں
انتہائی افسوسناک ا لمیہ ہے اس کے ساتھ ساتھ ہیں ہمارے اداروں کے اوپر بھی سوال ضرور پیدا کرتے ہیں کہ اتنی زیادہ بجٹ ہونے کے باوجود بھی ایسے حملوں کو روکنے کی کوشش کیوں نہیں ہو رہی اگر ہو رہی ہے تو کامیابی کیوں نہیں مل رہی گزشتہ دنوں امریکہ نے پاکستان کے اندر اپنی شہریوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ پاکستان سے یا تو نکل جائے یا پھر پاکستان کے حساس علاقوں کی طرف سفر کے لیے بالکل بھی نہ جائے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں