گزشتہ دنوں پاکستان کے لیے کافی بھاری رہا کہ جب پاکستان کے دو مختلف شہروں کو بم دھماکوں کا نشانہ بنایا گیا اور اس بم دھماکوں میں کافی سارے شہریوں کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا اس وقت پاکستان بھرمیں ہائی الرٹ ہے انٹیلی جنس کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے دوسرے شہروں کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے زیادہ پاکستان کے اندر اس وقت مختلف ممالک جو کہ پاکستان کے وجود کو پسند ہی نہیں کرتے ان کی ایجنسیز مختلف شکلوں میں موجود ہے اس میں سب سے سرفہرست اسرائیل اور بھارت کی ایجنسی سے ہے
جو مختلف گروہوں کو مختلف شکلوں میں فنڈنگ کر کے اپنے ہی ملک کے خلاف استعمال کرتے ہیں اگر کوئٹہ کی مثالیں جائے تو یہاں پر ایک مخصوص کمیونٹی کو سب سے زیادہ نشانہ بنایا جاتا ہے جن کو ہزارہ کمیونٹی کہا جاتا ہے اور ان کی جس طرح نسل کشی کی جارہی ہے اور جیسے ایک مخصوص طبقہ ان کے خلاف بر سر پیکار ہے وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں