گزشتہ دنوں بی بی سی کے ایک صحافی نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو کیا اس دوران انہوں نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے عجیب خواہش کا اظہار کیا اور ان سے پوچھا کہ آپ کے پاس ہر وقت ایک کالا بریفکیس دکھائی دیتا ہے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس کی کیا ہے جس کے بعد انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے آس پاس جو بریف کیس دکھائی دیتا ہے دراصل یہ ایک ریموٹ ڈیوائس ہے اور اس کے اندر کوڈ فٹ ہے کہ جس سے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کہیں سے بھی ایٹمی میزائل فائر کر سکتے ہیں
ان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی جس کے بعد کافی سارے سابقہ حکومت میں رہنے والے لوگوں نے اس کی تردید کی اور کہا کہ یہ معاملہ اتنا آسان نہیں جتنا بیان کیا گیا ہے پہلی بات تو یہ کہ خفیہ چیز کو دوسرے صحافی کو کیوں کر بتایا جائے گا اس کے ساتھ کچھ لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ دراصل یہ ایک حفاظتی شیلڈ ہوتی ہے جو کہ اہم شخصیات کی حفاظت کے لیے ہر وقت ساتھ ہوتی ہیں اور اب کھل کر ایک شیلڈ کی شکل اختیار کر لیتا ہے اور اس پر گولی کا اثر نہیں ہوتا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں