بھارت کا سارا پلان اللہ نے نیست و نابود کر دیا


پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ میں پاکستانی فضائیہ نے جس طرح بہادری کا مظاہرہ کیا اور روس کے جدید ترین طیارہ جو کہ بھارتی فضائیہ کے پائلٹ اور آرہے تھے ان کو مر گیا اس کے بعد بھارتی میڈیا نے واویلا کیا گیا پاکستان کا جہاز مار گرایا گیا ہے نہ کہ انڈیا کا لیکن حقیقت حال سامنے آ جانے کے بعد انہوں نے فورا پینترا بدلا اور مودی نے آپ نے لوک سبھا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے پاس رافیل طیارے ہوتے تو ہمیں یوں شرمندگی نہ اٹھانی پڑتی فرانس کے تیار کردہ جدید ترین طیارے ہیں اور بھارت اور فرانس کے درمیان اس کے خرید اور فروخت کا معاہدہ طے ہو رہا تھا کہ اپوزیشن کی طرف سے اختلافات آنے کے بعد اور کرپشن کے الزام لگانے کے بعد اس کو منسوخ کیا گیا جس کے بعد نریندر مودی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے پاس یہ طیارے ہوتے ہیں تو ہم پاکستان کو سبق سکھاتے ہیں یاد رہے اس کے بعد اور پاکستان کی طرف سے بہترین کارکردگی دکھانے کے بعد بھارت میں اس پر اتفاق پیدا ہوا کہ جدید ترین طیارے لئے جائے اس کے بعد فرانس بھارت کو رافیل طیارے فروخت کر رہا ہے

اور بہت جلد اس کی پہلی کھیپ بھارت پہنچ جائے گی لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان کے رافیل طیارے موجود نہیں لیکن پاکستان کے پائلٹس ان کی ٹریننگ حاصل کرچکے ہیں دراصل قطر فرانس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے اور رافیل طیارے خرید رہا ہے قطر کی طرف سے اپنی فضائیہ کو ٹرین کرنے کے لیے جو پہلا کیپ فرانس بھیجا وہ پاکستانی فضائیہ کے پائلٹس پر مشتمل تھا پاکستانی پائلٹ نے رافیل طیارے کی ٹریننگ لیں اور اس کے بعد آکر قطر میں موجود دیگرپائلٹس کو بھی ٹریننگ دی اور یاد رہے کہ جن پاکستانی پائلٹس نے ٹریننگ حاصل کی ہے وہ حاضر سروس پائلٹ ہے اور پاکستان کی طرف سے قطر میں بھیجے گئے ہیں تاکہ وہاں کے فضائیہ کو ٹریننگ دے سکے مطلب کہ بھارت کے پاس ابھی طیارے آئے ہی نہیں اور پاکستانی اس کی ٹریننگ حاصل کر بھی چکے ہیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں