ہمارے 2 پائلٹ پاکستان کے پاس ہیں ؟


بھارتی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے جب پاکستان نے بھارت کے اندر گھس کر وار کیا اور اس کے بعد واپس آ کر دو طیارے مار گرائے تو بھارت کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان کی طرف سے آنے والے ایک طیارے کو مار گرایا گیا ہے اور وہ طیارہ ایف سکسٹین ہے جس کے بعد پاکستان کی طرف سے کہا گیا کہ اس حملے میں پاکستان نے اپنے طیارے ایف سیونٹین تھنڈر کا استعمال کیا ہے جبکہ ایف سکسٹین کا استعمال کیا ہی نہیں گیا کیونکہ امریکہ کے ساتھ معاہدہ کرتے ہوئے پاکستان نے اس شرط پر رضامندی ظاہر کی تھی کہ وہ ان طیاروں کو بھارت کے خلاف استعمال نہیں کرے گا

جب کہ بھارت کی طرف سے دعویٰ کرنے کے بعد امریکہ کے اتاشی نے بھی بات کرتے ہوئے میں نے اسے کہا تھا کہ ہم اس معاملے کا جائزہ لے رہے ہیں کہ کیا واقعی پاکستان نے ان طیاروں کا استعمال کیا ہے یا نہیں اس کے بعد ان کا بیان آیا کہ پاکستان کے پاس تمام طیارے موجود ہے اور پاکستان نے ان طیاروں کا استعمال نہیں کیا گزشتہ دنوں بھارت کے ائیر چیف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کچھ ثبوت پیش کئے جس میں انہوں نے کہا کہ ان ثبوتوں سے ثابت ہوتا ہے کہ پاکستان کا طیارہ مار گرایا گیا ہے جبکہ پاکستان کے پاس ہمارے دوسرا پائلٹبھی ہے جو کہ اسرائیل سے تعلق رکھتا ہے وہ بھی ہمیں واپس کیا جائے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں