بھارت میں الیکشن سر پر ہے اور موجودہ حکومت کے ساتھ ساتھ دوسری پوزیشن کی پارٹیز کی مکمل کوشش چل رہی ہے کہ وہ کسی طرح سے اپنے ووٹ بینک کو مزید بڑھا ہے اور آنے والے الیکشن میں زیادہ سے زیادہ سیٹیں حاصل کریں بھارتی جنتا پارٹی ہے جو کہ اس وقت حکومت میں ہے انہوں نے پاکستان کے خلاف عوامی جذبات بھڑکا کر ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے اور اپنا ووٹ بینک بڑھانے کی بھرپور کوشش کی ہےجبکہ اس کے ساتھ ساتھ اپوزیشن میں موجود جماعت کانگریس اور عام آدمی پارٹی کی بھی ایک بہت بڑی طاقت ہے اس وقت دیگر پارٹیوں کے ساتھ ساتھ اپوزیشن میں بیٹھی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کی بھی بہت بڑا ووٹ موجود ہے اور ان کا مختلف ریاستوں پر مکمل ہولڈ ہے اگر بھارتی جنتا پارٹی الیکشن جیتنا چاہتی ہیں تو اس کو دوسری پارٹی کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا پڑے گا
اس کے بغیر ان کے لیے ممکن ہی نہیں کہ وہ الیکشن جیت سکے کیونکہ بھارت کی جو اقتصادی صورت حال ہیں وہ نیچے جا رہی ہیں اور اس کے ساتھ ملک کے اندر بے روزگاری بڑھتی جا رہی ہے مہنگائی عام ہوتی جارہی ہے جس کی وجہ سے عام آدمی پریشان ہے اور خاص کر جس طرح کی شدت پسند لوگوں کو مودی سرکاری کی ہوتی ہے اس کی وجہ سے ہے اب کیا ہونے جا رہا ہے اور بھارت کے اندر کس طرح کے الیکشن ہونے جا رہے ہیں اور مستقبل کیا ہے اس کے بارے میں جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کریں