پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں سب سے بڑا کردار چائنا کا ہو سکتا ہے اور اس کے ساتھ روس اور امریکہ اگر چاہے تو اس جنگ کو روک سکتے ہیں اس وقت پاکستان کے وزیر خارجہ نے بھی میرے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان پر کسی وقت بھی حملہ کیا جا سکتا ہے جب کہ انہوں نے عالمی طاقتوں کو بھارت کو اس جاہلیت سے روکنے کے لیے اپیل کی ان کا کہنا تھا کہ یہ جنگ اگر ہوئی تو اس میں نہ صرف پاکستان اور بھارت تباہ ہو گئیں بلکہ اس کا اثر پوری دنیا پر ہوگا یاد رہے کہ پاکستان کے اندر اقتصادی راہداری بنانے جا رہا ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ روس متحدہ عرب امارات اور دیگر ممالک بھی پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کر چکے ہیں اگر جنگ ہو جاتی ہے جو چائنہ کا منصوبہ متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک کا منصوبہ بھی متاثر ہو سکتا ہے اور ان کے مستقبل کے بارے میں جو منصوبے ہیں وہ بھی ملیا میٹ ہو سکتے ہیں اس وقت پاکستان کا اسٹرٹیجک پارٹنر ہونے کے ساتھ ساتھ بھارت کے اندر بھی بہت بھاری سرمایہ کاری کیے ہوئے ہیں اور دونوں صورتوں میں نقصان چائنہ کا ہو سکتا ہے اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی پشت پر ہمیشہ چائنا موجود رہا ہے
جبکہ دوسری طرف بھارت کی پشت پر بھروسہ جیسا ملک کھڑا ہوتا ہوا دکھائی دیتا ہے اس کی وجہ سے روس اور بھارت کے درمیان تعلقات پاکستان جس طرح روس کی پیٹھ پر خنجر مارا اور طالبان کی شکل میں اس کو ٹکڑے ٹکڑے کیا ابھی تک روس بھولا نہیں لیکن اقتصادی راہداری کے بننے کے بعد اور اس پر کام شروع ہو جانے کے بعد اب پاکستان اور روس کے درمیان موجود سرد مہری ختم ہو چکی ہے اور پاکستان اور روس کے تعلقات دن کے گزرنے کے ساتھ ساتھ اچھے ہوتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں اس لیے یہ امید کی جارہی ہے کہ اس جارحیت کو ختم کرنے اور بھارت کو قابو میں کرنے کے لیے روس میں پاکستان کا ساتھ دے گا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں