اسرائیل کا خفیہ مشن بھارت میں ؟


عالمی میڈیا کے اندر ایک دفعہ پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان جو پیدا ہونے والی کشیدگی ہے موضوع بحث بن چکی ہے خاص کر رشیا اور اسرائیل کی میڈیا اس کو بہت زیادہ رپورٹ کر رہے ہیں اور انڈیا کی طرف سے بھی بہت زیادہ جارہی ہے دکھائی جا رہی ہے اور کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے اوپر کسی وقت بھی کوئی حملہ کیا جا سکتا ہے اس وقت الیکشن سر پر ہے اور مودی کبھی بھی نہیں چاہے گا کہ وہ الیکشن ہار جائے اس لیے اس نے ہمیشہ پاکستان کے خلاف لوگوں کے جذبات بھڑکا کر ووٹ حاصل کیے ہیں اور اس نے اپنی افواج کو نشانہ بنانے کے بعد پاکستان کے خلاف جاری ہے دکھانے کی کوشش کی جس میں اس کو منہ کی کھانی پڑی اور اس کو اپنے دو جہاز تباہ کروانے پڑے وہ بھی اس وقت مکمل طور پر آپ پاگل ہو چکا ہے اور پاکستان سے بدلہ لینے کی ٹھان چکا ہے

اسی لئے اس نے اپنی تمام افواج کو مکمل طور پر ہے حملے کے لیے تیار ہونے کا حکم دیا ہے اس وقت بھارتی فضائیہ کی جو نقل و حرکت دیکھنے کو مل رہی ہے وہ معمول سے زیادہ اور تشویشناک ہے جبکہ بھارت نے اپنی افواج کو مکمل طور پر باڈر کی طرف منتقل کر دیا ہے اور ان کے پاس ٹینک اور دوسرے بھاری ہتھیار بھی منتقل کیے جا رہے ہیں جبکہ میزائل ڈیفنس سسٹم بھی باڈر کی طرف لایا جا رہا ہے اس کے ساتھ ساتھ بھارت نے امریکہ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے تاکہ جلد از جلد اس کو جدید ترین مشین گن سنائپر اور ایسے ہی چینیوک ہیلی کاپٹر حاصل ہوگی اور امریکہ نے باقاعدہ منظوری بھی دے دی ہے اور بہت تیزی کے ساتھ یہ سارا سامان کو منتقل کیا جا رہا ہے تاکہ پاکستان کو سبق سکھائے جا سکے کہ پاکستان کی طرف سے ہائی الرٹ جاری کیا جا چکا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ بھارت کسی وقت بھی پاکستان کے خلاف محاذ کھول سکتا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں