مری میں پیش آیا انتہائی افسوسناک واقعہ


ڈولی لفٹ سے طالبہ گر کر جان بحق مری انتظامیہ اور پولیس نے خودکشی کا واقعہ قرار دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں تھرڈ ایئر کی طالبہ جوک سکول کے ساتھ تفریحی مقام پر آئی تھی ڈولی لفٹ سے گر کر جان بحق ہوئے یاد رہے اس سے پہلے بھی ایسے حادثات ہوچکے ہیں اور اس کی وجہ صرف اور صرف انتظامیہ کی غفلت ہوتی ہے اور ناقص سروس ہوتی ہے یہ جھولے انتہائی ناقص ہوتے ہیں ان کے سیفٹی نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے اور جو لیفٹ لگائے گئے ہیں وہ بھی اس طرز کے بنائے گئے ہیں کہ جو انتہائی پرانے ہیں اور اسے پھسلن کا انتہائی زیادہ خطرہ بھی ہوتا ہے

تھانہ الورا کی حدود میں موجود پر انتظامیہ کی جانب سے سیاحوں کے لیے ایک لیفٹ سسٹم لگایا گیا ہے جس میں بیٹھ کے حسین نظاروں سے محفوظ ہوتے ہیں وہاں پر تھرڈ ائیر کی طالبہ جس کا نام صبا بتایا جارہا ہے گر کر جاں بحق ہوئے جبکہ پولیس کے مطابق طالبان نے خود کشی کی ہے اور اس نے خودکشی کے لیے اس مقام کو چنا جبکہ طالبہ کے والدین اور دوسروں کے مطابق ایسی کوئی بھی مسئلہ اس کو پیش نہیں تھا جس کی بنیاد پر یہ خود کشی کر لیتی بلکہ تمام تر ذمہ داری ہے جو انتہائی ناقص معیار کی سروس مہیا کر رہی ہے علاقے کے لوگوں نے اور صبا کے والدین کی طرف سے انتظامیہ کے خلاف ایف آئی آر کاٹیں کی درخواست کی گئی ہے جس پر ابھی تک کوئی عمل نہیں ہوا