جنرل حمید گل کی پیشن گوئی سچ ہونے جا رہی ہے


پاکستان انیس سو سینتالیس میں آزاد ہوں اور اس کے بعد سے اب تک ہم جسمانی طور پر آزاد لیکن ذہنی طور پر ابھی بھی غلام ہیں ہمارا قانون ہمارا معاشرہ ہر لحاظ سے مغرب کی نقالی کرنے میں آگے بڑھتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ہمارے ہاں ابھی بھی جو قانون چل رہا ہے چاہے وہ عدالت اسٹیبلشمنٹ کا یا بیوروکریسی کا سسٹم ہو ابھی تک وہی ہے جو کہ انگریز دور میں تھا اسی وجہ سے ملک کے اندر کرپشن بے تحاشہ زیادہ ہے اس کے ساتھ ساتھ میرٹ پر کم نہیں ملتا اور ملک ستر سال میں ترقی کرنے کے بجائے مزید نیچے جا رہا ہے قرضوں کا امبار ہے جو بڑھتا جا رہا ہے

ایسے میں ان لوگوں کو ایک ہی امید دکھائی دے رہی ہیں کہ عمران خان کچھ کرے عمران خان کے بارے میں جنرل حمید گل نے ایک دفع بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ جو اس وقت ہمارے ملک کا سسٹم ہے اس میں عمران خان اگر تبدیلی لانا چاہے تو نہیں لا سکتے کیونکہ یہ نمک کی کان کی طرح ہے جو اس میں جائے گا نمک بن جائے گا اس لیے عمران خان تبدیلی اس صورت میں لا سکتے ہیں کہ جب اس نظام سے جان چھڑا لی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں