ڈالر مہنگا کرنے کے پیچھے 6 گروپس ملوث نکلے


پاکستان کے اندر پوری دنیا کے ساتھ تجارت کے لئے جو معاہدے کیے جاتے ہیں ڈالر میں کیے جاتے ہیں اس لیے جب بھی ڈالر اوپر جاتا ہے تو پاکستان کے اندر خود بہت مہنگا شروع ہوجاتی ہے اور اس کی وجہ ڈالر کا زیادہ ہونا اور پاکستانی روپے کی قدر کا کم ہونا ہے یاد ہیں پاکستان کے اندر اس وقت معیشت کو جو اس کا سب سے بڑا مسئلہ درپیش ہے وہ ڈالر کا بے قابو ہو جانا ہے اس میں جہاں دیگر عوامل ہوتے ہیں وہاں پر سب سے بڑا مسئلہ اس ڈالر کے پیچھے منی لانڈنگ ہوتی ہے جو مصنوعی طریقے سے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرکے اس کے ریٹ کو بڑھادیا جاتا ہے اور وقت آنے پر اس کو سیل کر کے کروڑوں روپیہ کمایا جاتا ہے حال ہی میں پاکستان کے اندر ڈالر 118 سے سٹارٹ ہونے کے بعد 148 تک جا پہنچا ہے

اور ابھی تک روکنے کا ناام نہیں لے رہا اور ایسا لگ رہا ہے کہ اگر حکومت نے بروقت کارروائی نہیں کی اور ملک کے اندر زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھائے نہیں تو ممکن ہے کہ ڈالر 180 تک پہنچ جائے گی یہ حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہوگی کہ اگر اس نے ڈالر کے ریٹ کو قابو کر لیا کیونکہ اس کی وجہ سے جو اس وقت مہنگائی کا ایک طوفان چل رہا ہے وہ اس کو تم نے کا موقع ملے گا اس کے ساتھ ساتھ اس کے پیچھے کون ہے اور کون اس گھناونے کھیل کو چلا رہا ہے اس کی مکمل تفصیل جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں