فریج میں رکھا گوندھا ہوا آٹا آپکی جان بھی لے سکتا ہے


پوری دنیا کے اندر سب سے زیادہ غذائیت بخش چیز گندم کو سمجھا جاتا ہے اور پاک و ہند میں اس کا آٹا نکال کر اس کی روٹی بنائی جاتی ہےاس کو مخصوص طریقہ سے گرنے کے بعد توے پر یا پھرتنور پر پکایا جاتا ہے جب تک ہمارے گھروں میں فریج نہیں تھا تب تک خواتین آٹا اتنے ہی گنتی جیتنا ایک وقت کے لیے استعمال کیا جاسکے لیکن جیسے ہی سہولیات آنے لگی اس کے ساتھ ساتھ سستی اور کاہلی بڑھنے لگی اور اب ایک ہی وقت میں اتنا آٹا گوند لیا جاتا ہے جو کہ ٹائم کے لئے کافی ہو اور اس کے بعد اس کو فریج میں رکھا جاتا ہے ماہرین کے مطابق ایسا آٹا کہ جو فریج میں رکھ کے استعمال کیا جائے

وہ انسانی صحت کے لیے انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ان کے مطابق دراصل فریج میں مختلف کھانے پینے کی چیزیں رکھی ہوتی ہے اور انہیں مختلف بیکٹیریا ہوتا ہے بڑی آسانی کے ساتھ آٹے کی طرف منتقل ہو سکتے ہیں اس لیے ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ فریج میں کوئی چیز رکھتی بھی ہے تو زیادہ سے زیادہ آٹا کو ایک دن تک رکھے اس سے زیادہ نہ رکھیں کیوں کہ اسے آپ کو مختلف بیماریاں لگ سکتی ہے ایسی کون سی بیماریاں ہیں جو آٹا سے لگ سکتی ہے اور اس سے بچنا کیسے ممکن ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں