اداکارہ ریما خان اسرائیل میں ؟


پاکستان کی مشہور اداکارہ ریما خان جس کو حال ہی میں حکومت نے حسن کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا ہے انہوں نے اپنے شوہر جو کہ امریکہ کے نیشنل لسٹ ہے کے ساتھ اسرائیل کا وزٹ کیا اور وہاں کی تصویریں بھی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لگائی جس کے بعد مختلف طرح کا ردعمل آیا آیا اور لوگوں نے یہ سوال اٹھانا شروع کردیا کہ پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والا کیسے اس ملک میں جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے اسرائیل اور پاکستان کے درمیان پڑھنے والے تعلقات کے درمیان موجودہ حکومت کے کردار کو بھی شک کی نگاہ سے دیکھنا شروع کر دیا یاد رہے

پاکستان نے کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا اور نہ ہی کبھی ارادہ ہے اور نہ ان شاء اللہ کرے گا دوسری طرف اسرائیل بھی پاکستان کو اپنا دشمن ہی سمجھتا رہا ہے اور پاکستان کے اندر یہ ہوتی ہے اور جتنی دہشت گرد گردی کے واقعات ہوتے ہیں اس کے پیچھے کسی نہ کسی طرح اسرائیل ملوث ہوتا ہے اور اس کی فنڈنگ ہوتی ہے لیکن سوال یہی ہوتا ہے کہ پاکستان کی اداکارہ وہاں کیسے پہنچی تو اس کا بالکل واضح اور سیدھا جواب ہے کہ وہ صرف پاکستان کا پاسپورٹ کی نہیں رکھتی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کے پاس امریکہ کا پاسپورٹ بھی ہوا ہے اس لئے اس کا وہاں جانا اتنا مشکل نہیں اور نہ ہی ناممکن ہے اور اس میں کوئی حیرانی کی بات نہیں ہے کیونکہ یہ اداکار لوگ اس بات سے کبھی بھی غرض نہیں رکھتے کہ ان کی کسی حرکت کی وجہ سے کسی مسلمان کا اور کسی پاکستانی کا دل دکھتا ہے اگر ان کو اتنا ہی خیال ہوتا اسلام کا اور پاکستان کا تو کوئی بھی ناچ گانے کا کام نہ کرتی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں