عمران خان کی حکومت میں آنے کے بعد یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ عمران خان کو باقاعدہ لایا گیا ہے عمران خان جیت کر نہیں آئے اسی وجہ سے ان کو سلیکٹڈ وزیراعظم کہا گیا جبکہ حکومت کی طرف سے یہ بار بار اعلان کیا گیا کہ تمام ادارے اور سیاسی جماعت ایک ہی پیج پر ہیں لیکن گزشتہ دنوں اس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دوریاں بڑھتی جا رہی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ حکومت کے فیصلے میں مداخلت ہے عمران خان اس بات سے سخت ناخوش ہے کہ نواز شریف کو کیوں کر رہا کیا گیا ہے اور جو انہوں نے اپنی قوم سے وعدہ کیاتھا
کہ کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑیں گے وہ پورا ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا اور اس کی وجہ سے عمران خان کا گراف نیچے جا رہا ہے گزشتہ دنوں ایک معروف صحافی نے بھی اس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان اس وقت دوری بڑھتی جا رہی ہے اور اس کی وجہ حکومتی وزراء کی ناقص کارکردگی اسٹیبلشمنٹ کی ضروریات کو پورا کرنا اور اس کے ساتھ ساتھ نواز شریف کو دوبارہ رہا کرنا بھی ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے یہ معلوماتی ویڈیو دیکھیں