روس نےپاکستان کو خبردار کر دیا


پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کسی طور پر کم ہونے کا نام نہیں لے رہی اگرچہ میڈیا پر اس وقت زیادہ تر اس کا حوالہ نہیں دیا جا رہا اور نہ ہی اس کے بارے میں کوئی بحث کی جارہی ہے لیکن بھارتی میڈیا کی طرف سے حال ہی میں ایک اور خبر سامنے آئی ہے کہ جس میں انہوں نے یہ خبر دی ہے کہ پاکستان کے اوپر کسی وقت بھی حملہ کیا جا سکتا ہے اور یہ بھی ایک اور سرجیکل سٹرائک ہوگا اس کے مطابق پاکستان کے کسی علاقے کے اندر کسی وقت بھی کوئی بھی کاروائی کی جا سکتی ہے اور ضروری نہیں کیے کسی فوجی مقام کو نشانہ بنایا جائے بلکہ ممکن ہے کسی عوامی مقام کو نشانہ بنایا جائے اور اس کے ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا یہ حملہ ضروری نہیں

کہ پاکستان کے زیرے کنٹرول کشمیر میں ہوں بلکہ کسی جگہ پر بھی کیا جا سکتا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ کارروائی سہ طرفہ ہو گیا ہے کہ اس کے اندر آرمی فضائیہ اور نیوی تین حصہ لیں گی اور پاکستان کو سبق سکھانے کی بھرپور تیاری ہوگئی یاد رہیں یہ خبر روس کے میڈیا چینلز پر بھی ڈسکس ہو رہی ہے اور اس کے بارے میں بار بار کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کے اوپر کسی وقت بھی انڈیا دوبارہ سرجیکل اسٹرائیک کر سکتا ہے یاد رہے گزشتہ دو ماہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ہے اس کی وجہ وہ پلوامہ اٹیک ہے کشمیری مجاہدین نے بھارتی قافلے کو نشانہ بنا کر ایک ہی ہلے میں پچاس سے زائد فوجی مار دیے تھے جس کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی اور بھارت نے پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک کرنے کی کوشش کی جس میں اس کو واضح ناکامی ہوئی