امریکی ادارے انرجی انفارمیشن ایڈ مسٹر یٹر کا انکشاف


پاکستان کے پاس تیل کے ذخائر کتنے ہیں اور آئندہ کتنے سالوں کے لیے پاکستان کی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے اس کے بارے میں تو ابھی فی الحال پیشن گوئی ہو رہی ہے اور اس کے مطابق پاکستان کے اندر اس وقت ستر سال کی ضروریات پورا کرنے کے لئے تیل موجود ہیں لیکن اب امریکہ کے ایک ادارے کی طرف سے خبر دی جا رہی ہے کہ پاکستان کے پاس جو تیل کے ذخائر ہے وہ پاکستان کی ایک صدی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کافی ہے ۔

یہ رپورٹ انٹرنیشنل ادارہ کی طرف سے شائع کی گئی ہے کہ جو کہ امریکہ کا ایک ادارہ ہے جو پوری دنیا کے اندر تیل اور گیس کے ذخائر کے بارے میں تحقیقات کرنے کے بعد اپنی رپورٹ شائع کرتی ہے اس کے مطابق پاکستان میں تیل اور گیس کے ذخائر کی ضروریات کو ایک سال تک پورا کرنے کے لیے کافی ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں