اسماء عزیز اور فیصل کا واقعہ سوشل میڈیا پر بہت تیزی کے ساتھ بار لہو عاصمہ عزیز وہ خاتون ہے کہ جن کی ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر جس میں انہوں نے یہ کہا کہ میرے شوہر نے مجھ پر تشدد کیا میرے بال مونڈ دئیے اس کے ساتھ لٹکانے کی کوشش کی مجھے ننگا کر کے ملازموں کے سامنے پیٹا گیا اور اس کی وجہ صرف اور صرف یہ تھی کہ میں نے اپنے شوہر کی بات ماننے سے انکار کیا ان کے شوہر کا یہ مطالبہ تھا کہ وہ اپنے دوستوں کے سامنے اس کو نہ دکھائے
جس پر اسماء عزیز نے انکار کیا انکار کرنے کے بعد اس نے اپنے ملازم کے ساتھ مل کر اس کو مارا پیٹ اس کے بال مونڈ دیے جس کے بعد خاتون مقامی پولیس تھانے کے پاس گئی لیکن انہوں نے بھی رشوت لئے بغیر کاٹنے سے انکار کردیا جس کے بعد خاتون اپنی سہیلی کے ہاں گئی اور اس نے اس کی مدد سے ایک ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی جس کی بات بہترین رسپانس آیا اور حکومت نے اس کے شوہر کے خلاف مقدمہ درج کیا تو معلوم ہوا کہ اس کا شوہر ایک آدمی مجرم ہے مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں