ڈاکٹر شاہد نے عمران خان کو الوداع کہہ دیا


ڈاکٹر شاہد مسعود بیرونی ملک ہی جا چکے ہیں اور ان کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ مین سٹریم میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے ہیں اور انہوں نے اپنا پروگرام بھی ختم کردیا اور اس وقت ان کے پاس جتنی بھی پروپوزل ہے ان کا کسی طرح کا کوئی جواب انہوں نے نہیں دیا اور کہا جا رہا ہے کہ کچھ عرصہ کے لئے وہ میڈیا سے دور رہنا چاہتے ہیں اور اپنے کاروبار اور اپنے خاندان کو وقت دینا چاہتے ہیں یاد رہے گزشتہ حکومت میں ان کے خلاف الزام لگا کہ انہوں نے کرپشن کیا ہے اور اس موجودہ حکومت میں ان کو گرفتار کرکے عدالت لے جایا گیا اور ان کو جیل میں بھی رکھا گیا

اور اس کے ساتھ ساتھ جس طرح ان کے ساتھ توہین آمیز سلوک کیا گیا اور جیسے ایک وفاقی وزیر کے کہنے پر ان کے ساتھ سلوک روا رکھا گیا اس کی وجہ سے وہ کافی دل گرفتہ تھے اور ان کی طبیعت بھی زیادہ خراب ہو گئی تھی جس کے بعد جب ان کو ذمانت ملی تو انہوں نے کچھ ہی دن بعد پاکستان کو خدا حافظ کہہ کر بیرون ملک جا چکے ہیں وہ واپس آتے ہیں یا نہیں آتے اس کے پیچھے وجوہات کیا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں