طلبہ میں حملہ ہونے کے بعد سب ہی یہ کہنے لگے کہ یہ ایک بھارت کے افواج کی اپنی کروائی ہے اور انہوں نے صرف سیاسی محاذ پر کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنی فوجی جوانوں کو نشانہ بنایا ہے اس کے ساتھ بھارت کے سیاستدانوں نے بھی پوچھنا شروع کر دیا اور اس سوال اٹھانا شروع کردیا کہ جہاں پر حملہ ہوا ہے اور جس طرح کہ حملہ کیا گیا ہے
وہ بغیر حکومت کی امداد کے نہیں ہوسکتا اس کے اندر استعمال ہونے والا سارا مواد لوکل ہے اور جہاں پر حملہ کیا گیا وہاں تک آنے کیلئے کی سارے نہ کر سکے اور پھر اتنی بڑی تعداد کے اندر وہ تک پہنچایا کیسے گیا اب خبریں آرہی ہے کہ امریکہ کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی بھی اس میں ملوث تھی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں