آصف غفور نے ہمیں شکست دے ڈالی


بھارتی جنرل لیفٹیننٹ حسین نے امریکا کی ایک یونیورسٹی کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان کا ادارہ ڈی جی آئی ایس پی آر انتہائی متحرک ہے اور اس نے جس طرح بھارت کے پروپیگنڈے کا توڑ کیا ہے وہ بھی اپنی مثال آپ ہے انہوں نے طلباء سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کے پاس اب تک ایسا کوئی ادارہ نہیں

کہ جو عوام اور افواج کے درمیان رابطے کا سبب ہو تو نکاح کے ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور نے جس طرح جنگ کے دنوں میں جن سے پہلے اپنے عوام اور افواج کے درمیان پل کا کردار ادا کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے اور پاکستان نے ان کو جو تمغاۓ امتیاز دیا ہے وہ بالکل درست عمل ہے اور ان کا حق بنتا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں