موجودہ حکومت جب اپوزیشن میں تھی تو اس وقت ان کی یہ دعوے ہوا کرتے تھے کہ پاکستان کی حکومت اگر ہمیں ملی تو پٹرول 42 روپے فی لیٹر بکے گا گیس کے نرخ کم کر دیں گے اس کے ساتھ ساتھ ہماری کوشش ہوگی کہ غریب عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے ہم ایک کروڑ سے زائد نوکریاں دیں گے 50 لاکھ کر دیں گے لیکن سب کچھ اس کا الٹ ہو رہا ہے مہنگائی پہلے سے بہت زیادہ ہو گئی ہے پیٹرول 100 تین روپے فی لیٹر تک جانے والا ہے
جبکہ ڈالر پہلے ہی سو روپے تک آنے کی بجائے 150 تک پہنچنے کی کوشش کر رہا ہے اس کے پیچھے جو شخص ہے وہ اسد عمر ہے جس نے بے شرمی کی انتہا کرتے ہوئے یہ بھی کہہ دیا کہ عنوان کی ہم مزید سے نکالیں گے کبھی نہیں چاہیں گے کہ جو عمران چاہتا ہے وہ ہو جائے یہ ایسا کیوں کر رہے ہیں اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں