پاکستان اپنا تیل ڈالر میں نہ بیچنا


اس وقت پوری دنیا کے اندر تیل کی خرید فروخت کے لئے ڈالر کو استعمال کیا جاتا ہے اس کی وجہ یہ معاہدہ ہے کہ جو سعودی عرب میں امریکہ کے ساتھ طے پایا کہ سعودی عرب پوری دنیا کے لئے جب بھی تیل بیچے گا تو صرف ڈالر میں بچے کا اس کی وجہ سے نہ صرف امریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ڈالر بھی مستحکم ہو گیا جب کہ قذافی لیبیا کی لیڈر تھے انہوں نے یہ کوشش کی کہ اپنا تیل سونے کے بدلے میں بھیجے اور اپنی کرنسی کو بھی کاغذی کرنسی سے بدل کر سونے کی کرنسی بن عدی جس کے بعد اس کا جو حشر ہوا وہ سب کے سامنے ہے

اب پاکستان کے اندر یہ خبر سامنے آئی ہے کہ تیل کے بہت بڑے ذخائر دریافت ہونے والے ہیں جس کے بعد پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر لگ چکی ہے عالمی معیشت دان ایڈم کیری نے ایک کلمہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو یہ مشورہ دیا ہے کہ اگر آپ کے ملک میں تیل نکل آئے تو اس کو کبھی بھی ڈالر کے بدلے میں فروخت نہ کرنا بلکہ اس کے لئے کوئی اپنا پلان بناو اور اس کے بدلے میں بیجو ہو سکے تو پاکستانی روپے کے بدلے اس کو خیر بیچو اور اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو اس سے بہتر بات یہ ہے کہ سونے کے بدلے میں اس کی خد فروخت کرو عمل کرتا ہے اور پاکستان کو اس سے کیا مشکلات پیدا ہوسکتے ہیں اس کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں