دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹ کریش


2008 میں عالمی سطح پر ایک معاشی بحران آیا اور اس کے ساتھ ساتھ بڑے ادارے جو پورے ممالک کے لئے معاشی پلان ترتیب دیتے ہیں وہ بھی ناکام ہوئے اور امریکہ کے وہ بینک جو ڈھائی سو سے تین سو سال پہلے تک قائم تھے وہ بھی دیوالیہ ہو گئی اور بند ہو گئے اس کی بڑی وجہ home فائنانسنگ تھی جس کی وجہ سے امریکہ کی معیشت بیٹھ گئی پوری دنیا کو اس معاشی بحران سے نکلنے کے لیے کم سے کم ایک سال کا عرصہ لگا کے مطابق 2000 انیس کے اواخر میں دوبارہ ایک ایسا بحران پیدا ہوسکتا ہے

اور یہ پہلے سے زیادہ شدید اور خطرناک ہوگا لیکن اس کا اثر پاکستان پر کیا ہوگا ہوگا اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں