شہباز شریف نے ملک سے باہر جانےکی تیاری پکڑ لی


شہباز شریف کے آئندہ تین روز میں لندن جانے کی روانگی کا امکان ہے ذرائع کے مطابقیگی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا آئندہ 3 روز میں برطانیہ روانگی کا امکان ہے، شہباز شریف کی لندن روانگی اتوار یا پیر کو متوقع ہے جہاں وہ ایک ہفتہ قیام کرکے وطن واپس آجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی بیماری کے حال احوال جاننے کے بارے میں اور اپنے مال جن سے ملاقات کرنے کے بارے میں انہوں نے اپنا ارادہ ظاہر کیا ہے

اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنی بہو اور نامولود پوتی کے حال احوال دریافت کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے لاہور ہائی کورٹ کے حکم کے بعد ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا تھا یاد رہے اس سے پہلے نیب نے وزیر داخلہ سے یہ خواہش کا اظہار کیا تھا کہ شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا جائے جس کے بعد وزیر داخلہ نے ان کی خواہش کا بھرم رکھتے ہوئے ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا تھا جس کی وجہ سے شہباز شریف ملک سے باہر پرواز نہیں کر سکتے تھے لیکن اجازت مل جانے کے بعد انہوں نے تین دن کے اندر لندن جانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جہاں پر وہ اپنی بیماری عیب ڈیٹس پی لیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے گھر والوں سے ملاقات بھی کریں گے