کہا جاتا ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اس کی قسمت میں کہاں پر شادی کرنا لکھا ہے اور کس کے ساتھ جوڑا بنا لکھا یہ تو اللہ ہی جانتا ہے لیکن کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ انسان کا وہاں پر جا کے نکاح ہوجاتا ہے یا رشتہ بن جاتا ہے جس کا اس نے تصور بھی نہیں کیا ہوتا تھا جب آپ کو اسی حوالے سے کچھ ایسے پاکستان کے مشہور شخصیات کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں
کہ جنہوں نے ملک سے باہر شادیاں کیں اور ان کی شادیاں کامیاب بھی رہی لیکن کچھ ایسی تھی کہ جو شادی کامیاب نہ ہوسکیں یہ لوگ کون ہے وہ کونسی مشہور شخصیات ہے انہوں نے کتنی شادیاں کی کس سے کہیں اور کون کون سی شادیاں ان کی کامیاب رہیں اور کونسی ناکام ہوئی اس کی تفصیلات جاننے کے لیے یہ ویڈیو ملاحظہ کریں