پاکستان کے تیل پر قبضے کی سازشیں شروع


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے عوام کو یہ خوشخبری سنائی گئی تھی کہ بہت جلد پاکستان کے اندر تیل کے وسیع ذخائر دریافت ہو جائیں گے جس کی وجہ سے ملک کی قسمت بدل جائے گی اس وقت جن جگہوں پر تیل کی تلاش کام جاری ہے خاص کر ساحل سمندر کے پاس اگر یہاں تیل دریافت ہو جاتا ہے تو پاکستان کی پچاس سالہ توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکتا ہے اور اس کی وجہ سے ملکی معیشت کو 1کلک سکتی ہے اور بہت جلد عوام کو یہ خوشخبری سننے کو بھی مل جائے گی

لیکن دوسری طرف پاکستان کی میڈیا اور اس کے ساتھ ساتھ کچھ ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ دعوی کرنا کہ پاکستان کو تیل کے ذخائر مل جائیں گے ایک عبد دعویٰ ہے کیونکہ ساڑھے تین ہزار فٹ تک کھدائی کرنے کے باوجود ابھی تک تیل کے آثار دریافت نہیں ہوئے لیکن ہماری خواہش ہے کہ اللہ تعالی اس ملک کو تیل کی دولت سے مالا مال فرما دے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں