اسرائیل ایک متنازع علاقے پر قبضہ کی ہوئی بیٹھا ہے اور اس کی حکمرانیت کو پاکستان سے کافی سارے ممالک نے بھی تک تسلیم نہیں کیا جس میں عرب ممالک بھی شامل ہے لیکن موجودہ دور کے اندرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کے بعد حالات خطے کی بہت تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اور ایسے لوگوں کو حکومت میں نمایاں مقام دیا جا رہا ہے کہ جو اسرائیل کے لئے نرم گوشہ رکھتے ہیں حال ہی میں عمان کی مملکت نے اسرائیل کونسل تسلیم کیا بلکہ ان کے ساتھ معاہدے بھی کیے اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے اپنا ایک آبی بندرگاہ امریکہ کے حوالے کردیا جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں بھی کوشش کی جا رہی ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے حال ہی میں دبئی کے ایک نمائندے انور گرگش نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا
کہ اسرائیل کے ساتھ جو ہمارے تعلقات ہیں وہ زیادہ وسعت کے ساتھ ہونی چاہیے اور ہمیں اس کے لئے اپنے دروازے کھولے نی چاہیے اور اس کے ساتھ میں مشورہ دیتا ہوں باقی عرب ممالک کو بھی کہ وہ بھی اسرائیل کو تسلیم کرے اور اس کے ساتھ تعلقات کو بہتر کرے کیونکہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بہتر کیے بنا اس سے دنیا میں اپنی بقا رکھنا ممکن نہیں یہ ان کا کہنا تھا اس کا کہنا تھا کہ ہم اسرائیل کے ساتھ دو طرفہ تعلقات رکھنے چاہیے اور سیاسی محاذ پر بھی اسکو تسلیم کر لینا چاہیے اور اس کے اندر کوئی حرج نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کافی دیر ہوگئی ہے اور یہ کام ہمیں پہلے کر لینا چاہیے تھا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں