پاکستان پر حملہ کرنے آیا بھارتی طیارہ تباہ


27 فروری کو بھارت کے دو طیارے پاکستانی طیاروں کا پیچھا کرتے ہوئے سرحد عبور کر بیٹھے جس کے بعد پاکستانی ساختہ جنگی لڑاکا طیاروں نے ان کو مار گرایا دو طیارے تباہ ہوئے جس کے بعد ایک پائلٹ زندہ گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرا تباشدہ تیار اب بھارت کے زیر کنٹرول علاقے میں جا کے رہ لیکن اس کے ساتھ ایک خبر یہ بھی آئی تھی کہ بھارت کا ایک اپنا ہیلی کاپٹر بھی تباہ ہوا تھا اور اس کو یہ بتایا گیا تھا کہ وہ تکنیکی خرابی سے تباہ ہوا ہے لیکن حقیقت کچھ اور تھی

جو اب سامنے آئی ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ دراصل ابھینندن کی وجہ سے یہ طیارہ گر گیا تھا دراصل جب ابھینندن پاکستانی طیاروں کا پیچھا کرتے ہوئے ان کے گھرانے کی کوشش کررہے تھے تو اس دوران اس وقت ایک بھارتی ایم آئی سیونٹین نامی ہیلی کاپٹر بھی فضا میں موجود تھا جب اس نے ٹارگٹ لاک کیا تو بجائے پاکستانی طیارے کو ہٹ کرنے کے اس نے ہل کاپٹر کو ہٹ کر دیا اور وہ گر گیا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں