پاکستان کی اس ٹیکنالوجی کو خفیہ کیوں رکھا گیا ؟


پاکستان اور بھارت اس خطے میں طاقت کا توازن برقرار رکھنے کیلیے اپنی فوجی طاقت کو بڑھانے میں مصروف ہے بھارت اس وقت ہر لحاظ سے پاکستان سے کئی گنا آگے ہیں لیکن اس کے باوجود پاکستانی افواج نے اور پاکستانی حکومت نے جس طرح بھارتی جارحیت کا جواب دیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے پاکستان بہارت کے خطرات سے بچنے کے لئے اور اس کی طرف سے باہر کرنے کے لیے ان کی میزائلز کو گرانے کیلئے جدید سے جدید ٹیکنالوجی اختیار کرنے سے پیچھے نہیں اڑتی اور حال ہی میں پاکستان کی طرف سے یہ دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان نے ایک ایسا بلاسٹک میزائل تیار کیا ہے

کہ جو نصر میزائل سے بھی زیادہ خطرناک ہے اور اس کردار بھی نہیں پکڑ سکتا اور نہ ہی کسی قسم کا منظر ڈیفنس سسٹم اس کو گرا سکتا ہے اس مزائل کی ٹیکنالوجی میں مدد کیسے لی گئی ہے اور بھارت کے پاس کیا اس طرح کی کوئی چیز موجود ہے اور دنیا میں کتنے ممالک ہیں کہ جن کے پاس یہ ٹیکنالوجی ہے جو اس وقت پاکستان میں تیار کی ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں