اسمبلیاں توڑنے کا وقت آن پہنچا


گزشتہ دنوں پاکستان کے ایک نامور صحافی اور سابقہ وزیراعلی پنجاب نجم سیٹھی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جو پاکستان کے موجودہ وزیراعظم ہے انہوں نے نواز شریف اور میاں نواز شریف کی گرفتاری کے بعد ان کی رہائی پر انتہائی خوشی کا اظہار کیا اور انہوں نے یہ بالکل واضح کہا کہ اس طرح کی حکومت چلانا چاہتا اور نہ ہی مجھے اس طرح کی کوئی حکومت پسند ہے جس کے بعد جن کو پیغام دیا گیا اور ان کی طرف سے بھی جواب آیا جو کہ بالکل بھی حوصلہ افزا نہیں یاد رھے کہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کو بہت زیادہ مشکلات پیش آ رہی ہے اور خاص کر اپوزیشن کی طرف سے جس طرح ان پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے اور جیسے ان کو کام سے روکنے کی کوشش کی جا رہی ہے

وہ انتہائی مایوس کن ہے اسی وجہ سے پہلے بھی یہ بات ہوتی رہی ہے کہ عمران خان کی کوشش ہے کہ وہ صدارتی نظام نافذ کرے لیکن صدارتی نظام لانے کے لئے جس قوت کی ضرورت ہوتی ہے اور جس طرح کا ووٹ بینک چاہیے ہوتا ہے وہ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کے پاس ہرگز نہیں ہے اگر ان کی خواہش ہے کہ صدارتی نظام آ جائے اور یہ جمہوری نظام اور پارلیمانی نظام ختم کرکے طاقت کا اختیار صرف ایک شخص کو دیا جائے اور وہ پارلیمنٹ ہوں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں