بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ


وفاقی وزیر برائے توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ عوام بجلی کے ایک اور جھٹکے کو سہنے کے لیے تیار ہو جائیے کیوں کہ بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہونے جارہا ہے اور یہ اضافہ دو روپے فی یونٹ ہوگا انہوں نے کہا کہ آزادکشمیرحکومت سے ٹیرف کے حوالے سے معاملات طے پاگئے ہیں، آزاد کشمیر کو آئیسکو کے ٹیرف کے مطابق بجلی فراہم کی جائے گی، وفاقی حکومت آزاد کشمیر حکومت کو واٹر چارجز ادا کرے گی۔جبکہ دوسری طرف حکومت مختلف اشیاء پر ٹیکس لگا رہی ہے

اور جس کی وجہ سے عام انسان یا پھر ایک عام مزدور کی زندگی اجیرن ہوتی جا رہی ہے اس سے پہلے گیس کے نرخوں میں ایک سو چالیس فیصد اضافہ کیا گیا جسکی وجہ سے ہزاروں روپے کے گیس کے بالائی اور لوگوں نے احتجاجی اپنے گیس کنکشن ہی کٹوا دیے