وینیز ویلا سے فوجیں نکال لو جنگ کی دھمکی


وینزویلا میں اس وقت سیاسی کشیدگی کے بعد وہاں کے موجود حالات انتہائی خراب ہوچکے ہیں مختلف گروہوں کو لڑانے کی بھرپور تیاریاں کی جارہی ہے جبکہ دوسری طرف عالمی قوتوں کی کوشش ہے کہ وینزویلا میں اپنا اثر رسوخ برقرار رہ سکے یاد رہے وینزویلا کا سابق حکمران روس کے بلاک میں شامل تھا اور امریکا مخالف تھا جبکہ اس کے ساتھ وینزویلا تیل کے ذخائر سے مالامال ایک ملک ہے لیکن امریکہ کی نہ ماننے کی وجہ سے ان کی معاشی حالت انتہائی خراب ہے ان کے سابقہ صدر کے مر جانے کے بعد عبوری طور پر ایک وزیراعظم بنایا گیا لیکن پھر اس کو اتار کر ایک جوان لڑکے کو وزیراعظم بنا دیا گیا جس کے بارے میں مبینہ طور پر کہا جا رہا ہے کہ یہ شخص اسرائیل کا خصوصی ایجنٹ ہے

اور یہ امریکہ کے مفادات کے لئے کام کرے گا جس کے بعد حالات مزید کشیدہ ہوئے اور نوبت مقامی گروہوں کے درمیان جنگ تک پہنچ گئی اس سارے قضیے کو امریکہ اور روس کے ماہرین بڑے غور سے دیکھ رہے ہیں یہاں تک کہ وینزویلا میں روس کے صدر پیوٹن نے باقاعدہ اپنی فوجیں بھیج دیں تاکہ وہاں کی گورنمنٹ کی حفاظت کی جاسکے اور اس کے ساتھ انھوں نے اپنا جدید ترین میزائل سسٹم بھی ان کے حوالے کر دیا ہے جس کے بعد امریکہ چیخ رہا ہے اور اس نے باقاعدہ روس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فوجیں وہاں سے نکال دے ورنہ اس کے انجام انتہائی خطرناک ہوں گے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں