کینسر میں مبتلا دو بچوں کی خواہش پاکستان کے آرمی چیف نے پوری کر دی تفصیلات کے مطابق دوبچیوں 13 سالہ جویریہ عالم اور15 سالہ رُبا رفیق کی خواہش تھی کہ وہ سپاہی بنے لیکن اللہ تعالی کچھ اور منظور تھا یہ دونوں بچیاں کینسر جیسے موذی بیماری میں مبتلا ہے لیکن جب آرمی چیف کو ان کی خواہش کا علم ہوا تو انہوں نے نہ صرف ان بچیوں سے ملاقات کی بلکہ ان کی حوصلہ افزائی بھی کی اور ان کے والدین کو یہ بھی یقین دلایا کہ وہ اسے جو کچھ ہو گا وہ ان بچوں کی صحت کے لئے کریں گے
اس کے ساتھ ساتھ آئی ایس پی آر کے مطابق انہوں نے شہداء کو خراج عقیدت بھی پیش کیا اور ان کو پھول بھی پیش کیے آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ نے بچوں سے ملاقات کی اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی صحت کے لئے بھی دعا کی