میں نے 40 سال کرکٹ کھیلی ہے مجھے کرکٹ پر بریفنگ نہ دیں۔۔


گزشتہ دنوں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے بریفنگ دی اور ورلڈ کپ کی تیاری کے بارے میں بتایا 40سال کرکٹ کھیلی ہے مجھے کرکٹ پر بریفنگ نہ دیں۔کرکٹ ٹھیک کرنی ہے تو مصلحتوں سے باہر آئیں، پنجاب سے دو ٹیمیں بنا کر باقی صوبوں سے ایک ایک ٹیم بنائی جائے رائع نے بتایا کہ گزشتہ دنوں لاہور میں ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا، اس میں احسان مانی و دیگر بورڈ حکام کے ساتھ ٹاسک فورس کے سربراہ (ر) لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر نئے ڈومیسٹک کرکٹ نظام پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا، 8 ریجنز کی شمولیت اور انھیں ڈپارٹمنٹس سے اسپانسر کرانے کی تجویزپر بورڈ کا پہلے ہی اتفاق ہوچکا۔

دوسری جانب مجوزہ سسٹم پر ڈومیسٹک کرکٹرز میں بے چینی پائی جاتی ہے، انھیں اس سے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے،گوکہ پی سی بی کا دعوی ہے کہ ایسا نہیں ہو گا تاہم فی الحال مزید تفصیلات نہیں بتائی گئی ہیں۔ جب کہ عمران خان ان پر انتہائی برہم ہوئے اور یہ بھی کہا کہ میں نے 42 سال کرکٹ کھیلی ہے اور مجھے پتا ہے کہ کیا کرنا ہے اور کیا نہیں کرنا آپ لوگ آسٹریلیا کے طرز پر کم سے کم 6 ٹیمیں بنائی جو فصل اس ٹیم ہو اور جو ان کی بہترین کارکردگی دکھائی اس کو انٹرنیشنل کھیل کے لئے پھر لاش کیا جائے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت ٹیلنٹ کی کسی قسم کی کمی نہیں ہے لیکن دراصل بات یہ ہے کہ ہم لوگ خود اس بارے میں سنجیدہ نہیں ہے اور نہیں چاہتے کہ پاکستان کے اندر کوئی ایسے لوگ آئیں گے جو واقعی اس کرکٹ کو اوپر لے کر جائیں