مودی کا ایک اور ڈرامہ فلاپ


بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے گزشتہ دنوں میڈیا سے خطاب کیا اور انہوں نے اپنے عوام کو یہ خوشخبری سنائی کہ انہوں نے فضا میں مار کرنے والے ایک میزائل کا تجربہ کیا ہے اور یہ ان کی تاریخ کو بدلنے والا ہے انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک ایسا مزائل ایجاد کر لیا ہے کہ جو لو اور بٹ میں موجود کسی بھی سیارے کو گرا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک سیارہ لوٹ میں بے جا اور اس کے بعد میزائل کے ذریعے اس کو مار گرایا جس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے

کہ بھارت کی فضائیہ کو اور ایسے ہی اس کے ایئرڈیفنس سسٹم کو مزید تقویت ملے گی اور اس کے ساتھ ساتھ بھارت کا جو اس وقت ایک خلائی پروگرام چل رہا ہے اس کو بھی ملے گی لیکن حقیقت حال کیا ہے اور یہ سب کچھ انہوں نے کیوں کیا اور اس کے پیچھے چھپی آگاہ کیا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں