پاکستان کے ان ستاروں اور ان کے پاٹنرز کی عمروں میں فرق


ہر کام کے لیے اپنا ایک وقت ہوتا ہے اور ایک عمر ہوتی ہے یہ محاورہ آپ نے اکثر سنا ہو گا اور زیادہ تر اس کا استعمال پاکستان میں کیا جاتا ہے دراصل ہمارے معاشرے کے اندر ہر چیز کو ایک مخصوص ذہنیت کے ساتھ ایک مخصوص وقت کے ساتھ ایک مخصوص معاشرے کے ساتھ خاص کر دیا جاتا ہے خاص کر شادی بیاہ کے لئے عمر بہت زیادہ ترقی جاتی ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ میاں بیوی کے درمیان عمر کا زیادہ فرق نہ ہو لیکن آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی سلیبرٹیز کے بارے میں بتائیں گے

کہ جو نہ صرف خوش و خرم زندگی گزار رہے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کی عمر کے درمیان جو فرق ہے وہ کافی نمایاں ہے تو چلے دیکھتے ہیں ہمارے پاس ایک ویڈیو جس میں پاکستان سیلیبریٹیز کے بارے میں ایک دلچسپ ویڈیو بنائی گئی ہے تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں