پاک آرمی بہت طاقتور ہے جو اس سے لڑے گا اپنی ناک تڑوا بیٹھے گا


پاکستان آرمی بہت طاقتور ہیں جو بھی اس کے ساتھ لڑنے کی کوشش کرے گا اپنی ناک توڑو آئے گا مہاتیر محمد 23 مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی تھے ان کو پاکستان میں تیار کردہ جے ایف سیونٹین تھنڈر طیارے سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی وزیراعظم عمران خان نے محمد کو تحفہ بھی پیش کیا وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وزیراعظم ملیشیا کو دورے کی فوٹو البم بھی دی گئی اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستان میں مختلف یاداشت پر بھی دستخط کئے صدر مملکت عارف علوی نے ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد کو نشانی پاکستان بھی عطا کیا 23 اگست کو ہونے والی تقریب میں وزیراعظم عمران خان تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے وفاقی وزراء اور دیگر اعلیٰ سیاسی اور عسکری حکام نے شرکت کی اس موقع پر صدر مملکت نے مہاتر محمد کو نشان پاکستان سے نوازا ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پاکستان کو اللہ تعالی نے جو طاقت دی ہے

اور جس طرح کی ان کی پروفیشنل آرمی ہے اس کو دیکھتے ہوئے کسی کو بھی پاکستان سے لڑنے کی گنجائش نہیں ہے اور نہ ہی وہ کبھی ایسی کوئی غلطی کرے نہ صرف پاکستانی عوام ان کی مدد کے لئے کھڑی ہوگی بلکہ پاکستان کے دوست ممالک بھی ان کے ساتھ ہوں گےانہوں نے کہا کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ پاکستان اپنے جنگی طیارے بنا رہا ہے اور اس نے جس طرح روس کے جدید ترین طیارے کو مار گرایا سے بات واضح ہو جاتی ہے کہ پاکستان کی فوجی صلاحیت بے تحاشہ طاقت ور ہے