جسٹس کھوسہ کا تاریخی فیصلہ


گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ نون کی قیادت اور سربراہ میاں نواز شریف کو ضمانت دی گئی ہے اور یہ زمانہ چھ ہفتوں پر مشتمل ہے دراصل ان کے وکیل کی طرف سے یہ درخواست دائر کی گئی تھی کہ ان کے موکل میاں نوازشریف دل کے مریض ہیں اور اس کے ساتھ ان کو دیگر صحت کے مسائل بھی ہیں اس لیے انھیں ترجیحی بنیادوں پر ضمانت دی جائے تا کہ وہ اپنا علاج کر اس کے جس کی سماعت گزشتہ دنوں ایک بینچ نے کی اور انہوں نے سماعت سننے کے بعد انہوں نے یہ فیصلہ کیا کہ میاں نوازشریف کو 6 ہفتوں کے لئے صحت کی بنیادوں پر ضمانت دی جائے اور وہ اپنا علاج کریں لیکن انہوں نے ساتھ میں یہ شرط رکھی کہ وہ ملک سے باہر نہیں جائیں گے اور نہ ہی اس طرح کی کوئی کوشش کریں گے یاد رہے

مسلم لیگ نون کی طرف سے بار بار یہ کہا جا رہا تھا کہ میاں نواز شریف کو علاج کی سہولیات نہیں مہیا کی جا رہی اور جو جیل کی سہولیات کے مطابق انکی کیٹیگری بنتی ہے وہ سہولیات بھی ان کو نہیں دی جا رہی گزشتہ دنوں سماعت ہوئی اور اس میں فیصلہ کیا گیا کہ میاں نواز شریف کو ضمانت دی جائے اور ان کو علاج کے لئے موقع دیا جائے اور اس کے بعد دوبارہ اس کے اس کو دیکھا جائے گا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں