پاکستان کے تیل پر قبضے کا ماسٹر پلان ناکام


پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں کون سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ساحل سمندر کے پاس اللہ تعالی نے پاکستان کو تیل اور گیس کا ایک وسیع ذخیرہ آیت فرما دیا ہے کہ جو پاکستان کی 50سال سے زائد توانائی کی ضروریات کو پورا کرسکتا ہے صرف یہی نہیں بلکہ ان کا کہنا تھا کہ ملک کے اندر دیگر جگہوں پر بھی اس وقت تیل کے ذخائر کی دریافت کا کام جاری ہے اور امید کی جا رہی ہے کہ وہاں پر بھی تیل کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ان کا کہنا تھا

کہ اس کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری ہو گی بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہزاروں کی تعداد میں روزگار بھی لوگوں کو میسر ہوگا اور اس کا سب سے بڑا فائدہ پاکستان کی ایک علوم پر ہوگا اس کی وجہ سے مہنگائی کم ہوگی اور لوگوں کو اس سے بہت زیادہ فائدہ ہوگا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں