پاکستان میں ایران سے بھی زیادہ تیل نکل آیا


گذشتہ حکومت کے دور میں 18 مئی 2018 کو پاکستان نے دنیا کی سب سے بڑی موبائل کمپنی ایگزون موبل آئل کمپنی کے ساتھ معاہدہ کیا تا کہ پاکستان کے اندر تیل کے ذخائر کو ڈھونڈا جائے ایگزن موبل کے ساتھ یہ معاہدہ 2018 میں ہوا تھا جس کے بعد موجودہ حکومت کے دور میں انہوں نے تیل کی ذخائر کی تلاش شروع کی یہ تلاش فروری کے مہینے میں شروع ہوئے ابتدائی طور پر اندازہ لگایا گیا کہ پاکستان میں اس وقت جن زخیر کے اوپر کام کیا جا رہا ہے اور ان کی تلاش کی جارہی ہے یہ ممکنہ طور پر پاکستان کے آئندہ تیس سالہ دور تک تمام توانائی کے ضروریات کو پورا کر سکتے ہیں

حال ہی میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت جلد پاکستانی عوام کو خوشخبری سناؤں گا یہ خوشخبری دراصل یہی تھی کہ یہاں پر جو نکلنے والی گیس ہے اور جو تیل کے ذخائر ہیں وہ انتہائی بڑے ہیں اور اس کی وجہ سے نہ صرف پاکستان کی توانائی کی ضروریات پوری ہو گی بلکہ پاکستان میں روزگار کے مواقع بھی میسر ہوں گے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں