دہلی گوا اور ممبئی کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا !


بھارت کی میڈیا کی طرف سے یہ رپورٹ سامنے آئی ہے کہ بھارت میں کسی وقت بھی کہیں پر بھی دہشت گردی کی کاروائی کی جاسکتی ہے اور اس میں اب یہ بات بھی شامل کر دی گئی ہے کہ گوا دہلی اور ممبئی یہ تین ایسے علاقے ہیں جہاں پر دہشت گردی کی کارروائی ہوسکتی ہے یاد رہے گوا کا علاقہ بھارت کے سیاحتی علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے اور یہاں پر غیر ملکی بہت زیادہ کی تعداد میں بھی آتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ دلی اور ممبئی بھارت کے سب سے اہم علاقوں میں شمار کیے جاتے ہیں

اس لیے یہاں پر سکیورٹی ہائی الرٹ ہو چکی ہے اور کسی بھی طرح کے اخراج سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار کی جارہی ہے لیکن باتیں سیاستدانوں کی طرف سے اور حزب اختلاف کی طرف سے یہ بات کی جا رہی ہے کہ بھارت میں اس وقت جو سیکورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے اور جو حملے کی دھمکی دی جا رہی ہے یہ صرف اور صرف الیکشن کی تیاریوں کا ایک حصہ ہے اور ممکن ہے کہ مودی خود ایک کاروائی اور کروائے تاکہ اس کو الیکشن میں جتنے کا بھرپور موقع مل سکے