سرفراز احمد کی بیٹے کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو


پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی ایک ویڈیو بہت تیزی کے ساتھ ظاہر ہوتی جا رہی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ گلی میں کرکٹ کھیل رہے ہیں اس اس ویڈیو کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انہوں نے پیغام دیا کہ انھیں گلیوں میں میں کرکٹ کھیل کر آگے بڑھا اور اللہ تعالی نے آج مجھے جو مقام دیا ہے وہ کسی سے بھی پوشیدہ نہیں ان کا کہنا تھا کہ کل میں ان گلیوں میں کرکٹ کھیل کھیل کر بڑا ہوا اور آج میرے بیٹے کی باری ہے یہ ویڈیو سرفرازاحمد کی اہلیہ خوشبخت فراز نے بنائی

اور سوشل میڈیا پر ڈالنے کے ساتھ یہ بھی لکھا کہ آج کل عصر کے بعد کچھ یوں ہو رہا ہے یاد رہے سرفراز احمد پاکستان پریمیئرلیگ کی ٹیم اور چیمپین گلیڈی ایٹر کے کپتان تھے جنہوں نے سابقہ پاکستان پریمیئر لیگ جیتا معروف صحافی سلیم خالق نے لکھا کہ عبداللہ مستقبل کا کرکٹ اسٹار ہے، اسی طرح دیگر صارفین نے بھی عبداللہ سرفراز کی ہمت افزائی کرتے ہوئے لکھا کہ کراچی کی سڑکوں پر نماز عصر کے بعد کرکٹ کھیلنا ایک دلچسپ اور پر جوش عمل ہوتا ہے اور ان گلی محلوں سے کرکٹ کے بڑے نام سامنے آئے ہیں جن میں سرفراز احمد بھی شامل ہیں۔