گزشتہ دن میں جس کی مرکزی تقریب پاکستان میں ہوئی جبکہ اس کے ساتھ ساتھ پوری دنیا میں پاکستان کے سفارت خانوں میں بھی یہ تقریب منعقد کی گئی اس دوران بھارت میں یہ تقریب منعقد کی گئی لیکن بھارت کی طرف سے ہمیشہ کی طرح مکارانہ چال چلتے ہوئے جو لوگوں کو دعوت دی گئی تھی ان کو روکنے کی کوشش کی اس دوران پاکستان ہائی کمیشن کی عمارت کو بھارت کی پولیس اور خفیہ ایجنسی نے گھیرے میں لے رکھا تھا جب کہ مسلسل آنے والے لوگوں کو تنگ کیا جا رہا تھا
اور ان میں سے اکثر کو واپس بھیجا جا رہا تھا اور ان کو بتایا جا رہا تھا کہ یہاں پر جو تقریب ہو رہی ہے اس میں آپ کی شمولیت نہیں ہو سکتی جس کے بعد وہ لوگ واپس جارہے تھے لیکن پاکستان کے سفارت خانے میں موجود لوگوں نے وہاں پر بہترین پروگرام منعقد کی اور اس کے ساتھ بھارت کے اندر بھارت کے دارالحکومت میں موجود پاکستان ہائی کمیشن کی عمارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں