اربوں ڈالر پاکستان آنے کیلئے تیار،دوست ملک نے خوشخبری سنا دی


پاکستان میں ڈالر کی ریل پیل آئندہ ماہ پاکستان میں ایک سے لے کر دو ارب ڈالر تک پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں منتقل ہونے کا امکان تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوست ممالک کی طرف سے قرضوں کی اقساط پاکستان منتقل کیے جا رہے ہیں حال ہی میں پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے یہ امکان ظاہر کیا ہے کہ چائنا کے ساتھ ہونے والے ڈیلنگ میں پاکستان کو جو رقم بطور قرض دی جارہی ہے

اس کی قسط منتقل ہونے جا رہی ہے اور ان کے اندر ایک سے لے کر دو ارب ڈالر تک کے رقوم پاکستان کے اسٹیٹ بینک میں منتقل ہو جائیں گے ترجمان کا کہنا تھا کہ اس ٹرانزیکشن کے بعد پاکستان میں زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ جائیں گے اور اس کے اثرات براہ راست ہمارے معاشرت پر پڑھیں گے