تیس سال تک پاکستان کے آٹو مارکیٹ پرچہ رہنے والی سوزوکی آلٹو کا دور ختم ہوچکا پروڈکشن بند کر دی جائے گی اور اس کی جگہ جدید ٹیکنالوجی پر حامل نہیں کار متعارف کروائی جائے گی
تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے اپنے مشہور کار مہران آلٹو کی پروڈکشن مکمل طور پر بند کر دی ہے میں کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ کار جس کی پروڈکشن پاکستان میں اب تک ہو رہی تھی پوری دنیا کے اندر اس کی پروڈکشن 1990 میں بند ہو چکی تھی لیکن پاکستان میں اس کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ابھی تک اس کی پروڈکشن کو جاری رکھے ہوئے تھا لیکن اب کمپنی نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ان گاڑیوں کی پروڈکشن کو بند کر دیا جائے اور اس کی جگہ دوسرے ماڈل متعارف کروایا جائے
یاد رہی یہ فیصلہ کب کیا گیا کہ جب مارکیٹ کے اندر دوسری گاڑیوں کی کمپنیوں نے نت نئے جدید اور بہترین گاڑیوں کی پروڈکشن شروع کر دیں جو کہ پارٹی میں مہران آلٹو سے بہتر اور قیمت میں کم تھی پاک سوزوکی نے گزشتہ سال 80 کی دہائی سے مارکیٹ میں مقبول رہنے والی مہران کی پیداوار کو بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ سوزوکی مہران کیدنیا بھر میں پیداوار 90 کی دہائی میں بند کر دی گئی تھی، تاہم پاکستان کے اندر اس گاڑی کی پیداوار آج تک جاری رہی۔ تاہم اب مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد کے باعث مقابلے میں اضافہ ہوا ہے، اور نئی اور جدید سے جدید اور قدرے کم اور نسبتا اچھی گاڑیاں فروخت کیلئے پیش کی جا رہی ہیں سوزوکی کمپنی کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ مہران کی جدید اپ ڈیٹ ورژن کو بہت جلد فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا جو 800cc کے انجن پر مشتمل ہو گا اور اس میں دو طرح کی گاڑیاں آئے گی ایک مکمل آٹومیٹک گاڑی ہو گی اور دوسری سیمی آٹومیٹک گاڑی ہوگئی اور دونوں کی قیمتوں میں بھی فرق ہوگا کہا جارہا ہے کہ اس جدید مہران گاڑی کی قیمت آٹھ سے لے کر نو لاکھ کے درمیان ہوگی