پاکستان کے مشکل حالات ختم ہونے جا رہے ہیں


پاکستان کے ساحلی علاقوں میں عالمی شہرت یافتہ کمپنی نے باقاعدہ تیل کی تلاش شروع کی اور اس سلسلے میں کام کرنے لگے تو ابتدائی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے آئندہ تیس سالوں کے لئے ضروریات پوری کرنے کے ذخائر یہاں پر موجود ہے لیکن ان کا کہنا تھا کہ فی الحال اس پر مزید بات نہیں کر سکتے جب تک ہم مزید نیچے چلے نہیں جاتے لیکن اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں اس وقت جو تیل کی دریافت ہوئی ہے اور جو گیس کے ذخائر ساحل سمندر کے پاس پائے گئے ہیں وہ اتنے زیادہ ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے بھی زائد تیل کی پیداوار کرنے کے قابل ہو جائے گا

ان کا کہنا تھا کہ یہ ذخائر صرف ساحل سمندر کراچی کے پاس پائے گئے ہیں اس کے علاوہ جو ملک میں دیگر علاقوں میں آئل موجود ہیں اس کے بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا زیادہ پاکستان کے مختلف علاقے جیسے کوہاٹ کرک وزیرستان اور ایسے ہی خیبر ایجنسی کے علاقوں میں اللہ تعالی نے بے پناہ وسائل رکھے ہوئے ہیں اور خاص کر بلوچستان تو ان چیزوں سے مالامال ہے امید ہے کہ یہ دریافت پاکستان کو ترقی کے علاقے لے جائے گی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں